موسم

اسلام آباد - محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن بالائی فاٹا اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی کے ساتھ وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش جبکہ مری اورگرد و نواح میں شدید ژالہ باری ہوئی جس سےموسم خوشگوار ہوگیا، پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔
پشاور - خیبر پختونخوا کے علاقے چترال ، مالاکنڈ جبکہ دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
اسلام آباد- محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواﺅں کے باعث گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے جمعرات کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر جبکہ منگل اور بدھ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
مانسہرہ - خیبر پختونخوااور لوئر دیر کے علاقوں میں5.1شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخواکے علاقے ، مینگورہ , چتررال مانسہرہ اور لوئر دیر میں تیمرگرہ اور نواح میں5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو ئی۔
اسلام آباد - وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات سے بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سہانا ہو گیا ۔بارش کے باعث اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں اور بے نظیر ایئرپورٹ کے رن وے پر جہاز کھڑے کرنے کی جگہ کم پڑ گئی ہے جس کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے
اسلام آباد - محکمہ موسمیات نے سوموار سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواﺅں کے باعث گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوموار سے جمعرات کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیرجبکہ منگل اور بدھ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
اسلام آباد - محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہے گاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد ، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد- محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2روزکے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیرمیں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
راولپنڈی - راولپنڈی ، اسلام آباد اور گردونواح سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔
اسلام آباد - محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات سے ہفتہ کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ جبکہ بدھ سے ہفتہ کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں رش کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آج کوئٹہ، ژوب ڈویژن،خیبرپختونخوا، فاٹا، پنجاب، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں
اسلام آباد- محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان،بالائی سندھ، پنجاب،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم جزوی ابرآلود اور خشک رہے گا تاہم آج(شام/رات) مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرہلکی بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سردی کی لہر ایک بار پھر سے شروع ہوگئی ،شہر بھر میں تیز بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری ہوئی۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top