آزادی کپ آخری معرکہ؛ پاکستان کے 17 اوورز میں ایک وکٹ پر 142 رنز


 آزادی کپ کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستان نے ورلڈالیون کے خلاف پہلے بیٹنگکرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 142 رنز بنالیے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکے میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلسی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا۔

دونوں اوپنرز نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں 12 رنز بنائے اور احمد شہزاد نے دوسرے اوور میں بھی 2 شاندار چوکے   لگائے جب کہ فخرزمان نے بھی پچھلے میچ کے ہیرو تھیسارا پریرا کو شاندار چھکا رسید کیا ۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top