پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 30 دسمبر کو کراچی میں ہو گا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 30 دسمبر کو کراچی میں ہو گا
پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 30 دسمبر کو کراچی میں ہو گا

پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 30 دسمبر کو کراچی میں ہو گا ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل ، ٹیم سلیکشن کے معاملات، ویمن کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس ، ڈومیسٹک کرکٹ اور اکیڈمیز پر بات ہو گی ۔

اس کے علاوہ بورڈ میں دہری ذمہ داریاں نبھانے والوں اور کپتانوں پر بھی بات چیت کی جائے گی ۔

چیئرمین پی سی بی اجلاس میں قائمہ کمیٹی میں ہونے والی میٹنگ اور ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس سے متعلق ہاؤس کو بریف کریں گے ۔

 

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top