نیویارک فیشن ویک ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے


ایک ہفتے تک جاری رہنے والے فیشن ویک میں ڈیزائنرز شائقین کی خدمت میں اپنے شہرہ آفاق شاہکار پیش کریں گے

نیویارک (دنیا نیوز ) نیویارک فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے ۔ فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ نیویارک فیشن ویک کے لیے میوزیم آف ماڈرن آرٹسSculptureگارڈن میں ریمپ سجایا گیا جہاں فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی ۔ خوبرو ماڈلز نے ہلکے رنگوں کے خوبصورت پہناوے زیب تن کئے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنرز اپنے شاہکار شائقین کےلیے پیش کریں گی ۔ 

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top