شوبز

ممبئی: بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے نے 2003 میں ایشوریا رائے کی وجہ سے سلمان خان سے ہونے والی لڑائی کا محاذ ایک بار پھر کھول دیا ہے۔ سلمان خان اور ایشوریا رائے کے معاشقے میں ویویک اوبرائے کی انٹری کے باعث دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی اور 2003 میں اداکار ویویک اوبرائے نے پریس کانفرنس میں سلمان خان پر ڈرانے دھمکانے کے الزامات عائد کیے تھے۔
ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن نیچے آتی جا رہی ہے اور حال میں میزبان کی طبعیت کی خرابی کی وجہ سے سونی ٹی وی کی انتظامیہ کو ’دی کپل شرما شو‘ کو بند بھی کرنا پڑا مگر اب خبریں سامنے آرہی ہی
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا ازلان اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ اب اس نے اپنی ماں کو ہی ہدایات دینی شروع کردی ہیں۔ اپنی خوبصورتی اور جاندار اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے دل پر کون راج کرتا ہے، کون ہے وہ انسان جس کی بات ماہرہ کبھی نہیں ٹال سکتی آخرماہرہ نے بتا ہی دیا۔
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔
عید الاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی دو بڑی پاکستانی فلموں میں سے ایک ’نا معلوم افراد 2‘ تھی ۔ لیکن جہاں اس فلم کو ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے مقابلے میں دگنے نہیں تو ڈیڑھ گُنا شوز مِلے، اس کا بزنس ’پنجاب‘ کے مقابلے میں کم رہا۔ ایسا کیسے ہوا؟ نامعلوم افراد دوسری دفعہ سنیما پر نمودار ہونے کے باوجود ایک حساب سے اجنبی ہی کیوں رہے؟
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے ایکشن ہیرو جان ابراہم کو فلم ’’ریس‘‘ کے تیسرے سیکوئل سے باہر نکلوادیا۔ سلمان خان اداکاری اور اپنی دوستی کے ساتھ ساتھ غصے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فلم نگری میں کوئی بھی ہدایت کار، فلمساز اور اداکار ان کی ناراضی مول نہیں لیتا۔
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا۔
اداکارہ وہ ہدایت کارہ انجلینا جولی نے اپنے بچوں کے ساتھ فلم کےپریمیئر میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھا دی ٹورنٹو (دنیا نیوز ) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا جولی کی فلم فرسٹ دے کلڈ مائی فادر کا ٹورنٹو فلم فیسٹول میں پریمیئر ، اپنے بچوں سمیت شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی ۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سالانہ فلم فیسٹول شروع ہو گیا ۔
ایک ہفتے تک جاری رہنے والے فیشن ویک میں ڈیزائنرز شائقین کی خدمت میں اپنے شہرہ آفاق شاہکار پیش کریں گے نیویارک (دنیا نیوز ) نیویارک فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے ۔ فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ نیویارک فیشن ویک کے لیے میوزیم آف ماڈرن آرٹسSculptureگارڈن میں ریمپ سجایا گیا جہاں فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی ۔ خوبرو ماڈلز نے ہلکے رنگوں کے خوبصورت پہناوے زیب
ممبئی: بھارتی ٹی وی کے مقبول مزاحیہ اداکار کے کے گوسوامی المعروف ’’گبرو‘‘ کی پہلی بار اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر منظرعام پرآئی ہے، تصویر میں گبرو کا بیٹا اپنے والد سے زیادہ خوبصورت اور لمبا نظرآرہا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کے کے گوسوامی المعروف گبرو کو کون نہیں جانتا، گبرو نے 2001 کی ابتدا میں ’’وکرال اور گبرال‘‘ نامی سائنس فکشن ڈرامے کے ذریعے برسوں تک بچوں کے دل اور دماغ پر قبضہ جمائے رکھا ، بچوں کے ساتھ بڑے بھی ان کی
ممبئی: وینا ملک جو نہ کریں وہ تھوڑا ہے اوراب وہ اپنی فلم کی پروموشن کے لئے کپڑے اتارنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کریں گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پاکستانی اداکارہ وینا ملک اپنی فلم ’’دی سٹی دیٹ نیور سلیپس‘‘ کی پروموشن اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے ایک منٹ میں ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پورے 10 بار کپڑے اتاریں گی اور پہنیں گی، ویسے وینا جتنے کم کپڑے پہنتی ہیں تو اس سے یہ امید کی جاسکتی ہے انہیں یہ ریکارڈ قائم کرنے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوگا بل
ممبئی: دنیا بھر میں اپنی اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے بہت سے بھارتی اداکار ایسے بھی ہیں جو بھارت کے بجائے پاکستان میں پیدا ہوئے۔ 1947 میں بر صغیر کی تقسیم کے بعد لاکھوں لوگوں کے ساتھ اداکار بھی پاکستان سے بھارت اور بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے ان ہی میں بالی ووڈ کے بہت سے اداکاربھی شامل ہیں جو پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن بھارت منتقلی کے بعد بالی ووڈ میں نہ صرف اپنی الگ پہچان بنائی بلکہ آج بھارتی فلم انڈسٹری پر اپنی اداکاری کی
ویسے تو بالی ووڈ سمیت پوری دنیا ہی عامر خان کی اداکاری کی مداح ہے لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ ’دنگل‘ کی اسٹار زائرہ وسیم کی اداکاری سے متاثر ہیں۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے آج تک جتنے بھی کردار ادا کیے اپنی شاندار اداکاری سے ان میں جان ڈال دی، عامر خان خود کو فلم کے سین کے اعتبار سے کردار میں ڈھلنا خوب جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کی ایک الگ ہی پہچان ہے اور ہر چھوٹا بڑا ادکار عامر خان کے ساتھ کام کرکے فخر محسوس کر
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top