سائنس اور ٹیکنالوجی

اردو سافٹ ویئر ان پیج کے ذریعے بھارتی ایجنسیاں پاکستانی صارفین کا ڈیٹا چرا رہی ہیں جبکہ اسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے
کیلیفورنیا: ایپل کمپنی کی جانب سے منگل کو آئی فون ایکس کی لانچنگ کے دوران اس کا فیس آئی ڈی فیچر بار بار کوشش کے باوجود بھی نہ کھل سکا جسے دنیا بھر میں رپورٹ کیا گیا۔ اب ایپل نے اس واقعے کی وضاحت کرتے ہوئے فیس آئی ڈی میں ناکامی کی ذمے داری اپنے ایک اسٹاف رکن کو ٹھہرایا ہے جس نے فون کو درست انداز میں پیش نہیں کیا اور جلد بازی کی۔ واضح رہے ایپل کے سافٹ ویئر ڈیزائننگ کے سربراہ نے دوسرے تیار فون سے اس فیچر کا مظاہرہ کیا۔
آئی او ایس فون ہو یا اینڈرائیڈ ، ڈیوائسز اس بات کا ریکارڈ رکھتی ہیں کہ فون کا مالک دن میں کس وقت کس مقام پر موجود تھا آپ کا فون ان تمام سرگرمیوں کا منظم ریکارڈ اپنے اندر جمع کرتا ہے جو آپ دن بھر کرتے ہیں اور آپ کو ہوسکتا ہے کہ اس کا علم بھی نہ ہو ۔ آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہوں یا آئی او ایس، یہ ڈیوائسز دیکھتی رہتی ہیں کہ ان کے مالکان کس وقت کہاں گئے اور وہ ان تمام سرگرمیوں اور تفصیلات کا ریکارڈ جمع رکھتی ہیں۔
امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون ایکس، 8 اور 8s متعارف کردیے ہیں۔ آئی فون کے نئے ماڈلز کے حوالے سے چے مگوئیاں گزشتہ روز اس وقت اپنے اختتام کو پہنچیں جب ایپل نے ایک تقریب میں اپنی نئی ڈیوائسز دنیا کے سامنے پیش کر دیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ استعمال کرنے والے صارفین کسی کو کمنٹ کرنے کیلئے اپنی پسند کے رنگ کا انتخاب کر سکیں گے کیلیفورنیا (روزنامہ دنیا )فیس بک صارفین اب اپنے کمنٹ بھی مختلف رنگوں کا انتخاب کر کے لکھ سکیں گے ۔ اس سے قبل صارفین مختلف رنگ میں صرف سٹیٹس لکھ سکتے تھے ۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک صارفین جلد ہی اپنا کمنٹ مختلف رنگ کا انتخاب کر کے لکھ سکیں گے ۔ اس فیچر کی سہولت ویب اور موبائل ایپ دونوں میں فراہم کی جائیگی تاہم فی الحال چند صارفین
کراچی: اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ وغیرہ پر حد سے زیادہ انحصار اور ان کے بغیر زندگی ادھوری ہونے کے احساس کو عمومی طور پر ’’اسمارٹ فون زہر آلودگی‘‘ کہا جاتا ہے جس کی تفصیلات پہلے ایک رپورٹ میں بیان کی جاچکی ہیں۔ ذیل میں کچھ عملی تدابیر دی جارہی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ خود کو اسمارٹ فون کی زہر آلودگی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں ان طریقوں کو ’’اسمارٹ فون زہر ربائی‘‘ (اسمارٹ فون ڈی ٹاکس) کہا جاتا ہے۔
: امریکا کی ایک فوجی تجربہ گاہ میں ماہرین نے المونیم میں کچھ اور دھاتیں شامل کرنے کے بعد ایک ایسا کم خرچ عمل انگیز (کیٹالسٹ) تیار کرلیا ہے جو پانی سے بہ آسانی ہائیڈروجن علیحدہ کر سکتا ہے۔ صاف ستھری توانائی کے حصول میں ہائیڈروجن کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ آکسیجن کے ساتھ مل کر پانی بناتی ہے جس سے کوئی آلودگی بھی خارج نہیں ہوتی لیکن ہائیڈروجن کا حصول بہت مشکل کام ہے۔ پانی کے ہر سالمے (مالیکیول) میں آکسیجن کا ایک ایٹم اور ہائیڈروجن ک
اوہایو: سائنسدانوں نے سکے کے برابر کا ایک پیوند تیار کیا ہے جو نہ صرف نئے اعضا اگا سکتا ہے بلکہ دماغی افعال بحال کرنے اور زخم میں جینیاتی کوڈ داخل کر کے اسے مندمل کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔
واٹس ایپ میں فیس بک کے دلچسپ فیچر کی آزمائش
وٹس ایپ پر دولوگوں کے درمیان پیغامات کی کھوج لگانا ممکن???
پاکستانی طالب علم نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکٹرک بائیک بنا کر پوری دنیا میں ملک وقوم کا نام روشن کردیا
مائیکرو سافٹ کے بانی نے 1999 ء میں ایک کتاب میں مستقبل بارے کئی اہم پیش گوئیاں کی تھیں جو سچ بن کر دنیا کے سامنے آ گئیں
واشنگٹن - فیس بک انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہم کسی حکومت کے ساتھ مخصوص بات چیت یاملاقاتوں پرتبصرہ نہیں کریں گے لیکن عموما ہم سرکاری عہدے داروں کے ساتھ بات چیت کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھتے ہیں۔پاکستانی وزیر نے کیا کہا ہے اور نہ ہی ہم حکو مت کے مخصوص ردعمل کی بات کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم اس حوالے سے آپ کو اس کے پس منظر سے متعلق معلومات فراہم کررہے ہیں جو ممکنہ طور پر آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top