چودھری نثار سے سعد رفیق، رانا تنویر کی ملاقات، اختلافات ختم کرنے کی درخواست


اسلام آباد - وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق اور رانا تنویرحسین نے ملاقات کی جس میں اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی گئی۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق ن لیگ کے ناراض رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اوروزیر دفاعی پیداوار رانا تنویرنے پنجاب ہاﺅس میں ملاقات کی اور اپنے اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی۔چودھری نثار کا کہنا تھا کسی سے اختلاف نہیں اصولی موقف ہے۔ذرائع کا کہنا ہے وفاقی وزیر داخلہ پنجاب ہاﺅس میں معمول کی امور انجام دے رہے ہیں۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top