خفیہ ایجنسی نے بھانڈہ پھوڑ دیا،نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کے ذریعے 4ارب روپے کس کو اور کیوں دیئے؟تہلکہ خیزانکشافات


اسلام آباد (نیوزڈیسک)خفیہ ایجنسی نے بھانڈہ پھوڑ دیا،نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کے ذریعے 4ارب روپے کس کو اور کیوں دیئے؟تہلکہ خیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق صحافی ڈاکٹرشاہد مسعودنے نجی ٹی وی پر دعویٰ کیا ہے کہ پالیمینٹ لاجز کے اندر بیٹھے ہوئے لوگوں کو بھی یہ بات پتہ ہے کہ نواز شریف نے شاہد خاقان کے ذریعے الطاف حسین کو4 ارب روپے سے زیادہ رقم لندن بھجوائی ہے۔اِس ڈیل میں مرکزی کردار گورنر سندھ اور ان کے بیٹوں،اسحاق ڈار کے بیٹوں نے ادا کیا۔خبر کے مطابق فنڈزکے نام پر رقم لی گئی اور اسے لندن بھجوادیا گیا ہے۔خفیہ ایجنسی نے اس

ڈیل کے منی ٹریل کو حاصل کر کے رپورٹ پبلک کر دی ،اورن لیگ کو ننگا کردیا تھا۔‎

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top