کاؤنٹ ڈاؤن شروع، فیصلے کی گھڑی آ گئی، چوہدری نثار نے اچانک سرپرائز دیدیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹ ڈاؤن شروع، فیصلے کی گھڑی آ گئی، چوہدری نثار نے اچانک سرپرائز دیدیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ملک اس وقت نازک دور میں ہے، آئندہ تین سے چار ماہ ملک کی سیاسی تاریخ کے حوالے سے بہت اہم ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نےکہا کہ انسان کی عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں۔ انہوں نے کہاکہ حلقے میں ہونے والی ترقیاتی کام نہیں رکیں گے، چوہدری نثار علی خان سابق ناظم راجہ طارق محمود کے بھائی راجہ بشیر کی وفات پر

ان سے تعزیت کے لیے گئے تھے، وہاں انہوں نے کہا کہ تمام ناظمین کی مشاورت سے جلد سے جلد ترقیاتی منصوبے مکمل کریں گے۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top