یوم شہدا پولیس: ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف


چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آرمی چیف کے حوالے سے یوم شہدا پولیس کے موقع پر ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں کو سیلوٹ پیش کرتی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top