لائف سٹائل

مایونیز کو تو ہوسکتا ہے آپ نے استعمال کیا ہو یعنی سینڈوچ، برگر یا کسی بھی کھانے کی چیز میں اس کا اضافہ لذت بڑھا دیتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ لیموں کے عرق، انڈوں، سرکے اور مصالحوں کے مکسچر سے بننے والا مایونیز آپ کے روزمرہ کے چند حیرت انگیز مسائل بھی حل کرسکتا ہے؟
ذرا سی لاپرواہی یا حرکت آپ کی پسندیدہ چیزوں کی سطح کر خراشیں یا اسکریچ ڈالنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ تاہم اس کے لیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی بہت زیادہ خرچہ کرنے۔ آپ آسانی سے کئی اشیاءکی سطح پر موجود خراشوں کو گھریلو استعمال کی اشیاءیا فوڈز وغیرہ سے دور کرسکتے ہیں۔
پاکستان بھر میں جہاں بمبئی بریانی، کشمیری اور کابلی پلاؤ مقبول ہے، وہیں سندھی بریانی بھی اتنی ہی مقبول ہے۔ سندھی بریانی کو نہ صرف سندھ بلکہ پاکستان بھرمیں شوق سے تیار کیا اور کھایا جاتا ہے، خصوصی طور پر اس بریانی کو صوبائی دارالحکومت کراچی میں زیادہ تیار کیا جاتا ہے۔ سندھی بریانی کی مقبولیت کی وجہ سے دارالحکومت کراچی کے کئی ہوٹلوں پر بھی اسے تیار کیا جاتا ہے، تاہم جو ذائقہ گھر پر تیار ہونے والی بریانی میں ہوتا ہے، وہ بازار کی بریانی میں
شملہ مرچ کو زیتون کے تیل کے ساتھ گریس کرکے اوون یا چولہے پر روسٹ کرلیں۔...مکمل ریسپی دیکھنےکے لیے تصویر پر کلک کریں۔
(چکن قیمہ آدھا کلو (دو بار گرائنڈ کیا ہوا لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ پیاز ایک عدد (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی (ہری الائچی ایک تہائی چائے کا چمچ (بیج کٹے ہوئے سفید زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ جاری ہے
ہر چکن تکہ کا اپنا ذائقہ ہوتا ہے آج دم پخت چکن تکہ بنانا سیکھیں ایک منفرد ذائقہ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
آلو اور انڈے کے کباب چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں، نہایت لذیذ کباب ہوں گے
جھٹ پٹ اور آسان ریسپی
اسپیشل حیدرآبادی دہی بڑےچاٹ مصالحہ کے ساتھ
گرمی کا موسم آتے ہی شہر بھر کی مختلف سڑکوں پر املی آلو بخارے کی ریڑھیاں نظر آنے لگتی ہیں اور اس مشروب کو گرمی کا توڑ بھی مانا جاتا ہے۔
خوب صورت نظر آنا کسے اچھا نہیں لگتا۔ جب بات ہو صنف نازک کی، تو اچھا نظر آنا اور بھی اہم ہو جاتا ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ چاہے وہ گھر پہ ہوں یا باہر، ہر وقت خوب صورت لگیں اور دوسری لڑکیوں سے منفرد نظر آئیں۔ اس کے لیے وہ منہگی سے منہگی بیوٹی کریم استعمال کرتی ہیں۔ اچھے بیوٹی پارلر جا کے فیشل کراتی ہیں۔
دانتوں کو صاف اور صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ دو مرتبہ دانت برش کرنے اور خلال کرنے کے مشورے عام دیئے جاتے ہیں لیکن کچھ سادہ احتیاطی تدابیر ایسی بھی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ اپنے دانتوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
موسم سرما میں ہماری جلد کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سرد اور خشک ہوائیں جلد کو کھردرا اور خشک بنا دیتی ہیں۔ کبھی کبھار حساس جلد پر یہ خشکی اس قدر ہوتی ہے کہ جلد کی سطح پر اس کی خشک تہہ سی ہوتی ہے جو جھڑنے لگتی ہے۔ نتیجتاً جلد پر خراشوں اور جھریاں بننے کا عمل تیز ی سے بڑھنے لگتا ہے، جلد کی ایسی خراب اور حساس صورت حال میں کسی بھی قسم کا میک اپ کرنا غیر ضروری ہو جاتا ہے۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top