حالت سفر میں بعثت رسول ﷺ سننا

حالت سفر میں بعثت رسول ﷺ سننا
حالت سفر میں بعثت رسول ﷺ سننا

حضرت عثمان عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور ﷺ کی بعثت سے پہلے ہم ایک تجارتی قافلہ میں ملک شام کی حدود میں داخل ہو گئے تو وہاں ایک نجومی عورت ہمارے سامنے آئی اور اس نے کہا کہ میرا (جن) ساتھی میرے دروازے پر آکر کھڑا ہو گیا۔ میں نے کہا کیا تو اندر نہیں آئے گا۔ اس نے کہا اب اس کی کوئی صورت نہیں ہے۔ کیونکہ احمد ﷺ کا ظہور ہو گیا۔ 

اور ایسا حکم آگیا ہے جو بس میں نہیں ہے۔ میں وہاں سے جب مکہ واپس آیا تو دیکھا کہ مکہ میں حضور ﷺ کا ظہور ہو چکا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی دعوت دے رہے ہیں،

Advertisement



loading...
loading...

Advertisement

Advertisement

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top