*کیا آپکو معلوم ہے کہ قرآن مجید میں وہ کون سی آرزوئیں ہیں جو ناممکن ہیں؟*




"یا لیتنی کنت ترابا"
*اے کاش ! میں مٹی ہوتا*

"یا لیتنی قدمت لحیاتی"
*اے کاش ! میں نے اپنی (اخروی) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا*

"یا لیتنی لم اوت کتابیہ"
*اے کاش ! مجھے میرا نامہ اعمال نہ دیا جاتا*

"یا لیتنی لم اتخذ فلانا خلیلا"
*اے کاش! میں فلاں کو دوست نہ بناتا*

 "یا لیتنا اطعنا اللہ و اطعنا الرسولا ً *

اے کاش ! ہم نے اللہ اور اسکے رسول کی فرمانبرداری کی ہوتی*

"یا لیتنی اتخذت مع الرسول سبیلا"
*اے کاش ! میں رسول کا راستہ اپنا لیتا*

 "یا لیتنی کنت معھم فافوز فوزا عظیما"
*اے کاش ! میں بھی انکے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا*

*یہ وہ ناممکن آرزوئیں ہیں جنہیں پانا اب ممکن ہے !*
*لہذا جب تک ہم زندہ ہیں انکا تدارک کر لیں...

Advertisement



loading...
loading...

Advertisement

Advertisement

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top