عمران فاروق کیس: ذمہ داروں کو کٹہرے میں لاکر رہیں گے، اسکاٹ لینڈ یارڈ
16 ستمبر 2017
19:20
انٹرنیشنل
بین الاقوامی
ندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہےکہ عمران فاروق قتل کیس کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر رہیں گے۔
عمران فاروق کو 7 سال قبل 16 ستمبر کو لندن میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا جس کے بعد سے اب تک برطانوی تحقیقاتی ادارے کیس کی تحقیقات کررہے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور نئی تحقیقات پر بھی پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہےکہ قتل کیس میں ذمہ داروں کو کٹہرے میں لاکر رہیں گے۔
Advertisement
پچھلی خبر
اگلی خبر
loading...
loading...