جرمنی ائیرپورٹ پر بم کی دھمکی کے بعد جہاز خالی کرا لیا گیا


کولونگ بون ائیرپورٹ پر بم کی دھمکی کے بعد ترکش ائیرلائین کا جہاز خالی کروا لیا گیا

ایک پولیس آفیسر نے جرمن نیوز پیپر کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایک فون پر یہی ظاہر ہوا تھا کہ کالر ترکش ائیرلائین کو ٹارگٹ کررہا ہے ، ترکش ائیرلائین کا جہاز ٹیک آف کے لیے تیار تھا کے اچانک اسے روک لیا گیا۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top