تفریح

چین میں "نیل ہاؤس" کے نام سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گھر کے مالک کو بھاری معاوضہ دینے کے بعد اسے منہدم کر دیا گیا ہے۔ شنگھائی کی مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ موجود گھر نے دنیا بھر میں اس وقت مقبولیت حاصل کی جب گھر کے مالک نے اسے سرکاری تحویل میں دینے سے صاف انکار کردیا تھا۔ مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ اس گھر کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ حادثات کی وجہ بھی بن رہا تھا۔
تھائی لینڈ: تھائی لینڈ میں ایک سے زائد شادیاں کرنا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 بچے بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام بیویاں اس بات سے واقف ہیں اور خوش و مطمئن ہیں۔ تامبون پرسرت بینکاک سے 90 کلومیٹر دور ضلع فرومنی میں اپنے علاقے کے سربراہ ہیں اور اب صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر 100 سے زائد خواتین سے شادیاں کرچکے ہیں۔ 58 سالہ تامبون پرسرت ایک
ندن: برطانیہ کے ایک مالی مارٹن کرائٹن کے ساتھ اس کی یادداشت نے عجیب مذاق کیا ، دس لاکھ پاؤنڈ جیتنے کے باوجود کرائٹن کو ایک ماہ تک پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ لاٹری جیت چکے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مالی کرائٹن کی یادداشت بے حد کمزور ہے اور اپنے بھلکڑ پن کی وجہ سے وہ دس لاکھ پاؤنڈ سے محروم ہوتے ہوتے رہ گئے کرائٹن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن وہ خریدنے کے بعد بھول گئے کہ ان کے پاس لاٹری کا ٹکٹ
بیجنگ: دلچسپ اور عجیب و غریب کے اس گوشے میں چین سے آنے والی حیرت انگیز خبریں شائع ہوتی رہی ہیں اور یہ خبر بھی اب چین سے ہی آئی ہے جہاں ایک خاتون کی پلکیں 5 انچ لمبی ہیں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں طویل ترین پلکوں کا اعزاز حاصل ہے۔
امریکی ریاست ٹیکسس میں سمندر طوفان کے بعد اس کے ساحل پر لمبے دانتوں والی ایک عجیب و غریب سمندر مخلوق دیکھی گئی ہے۔ پریتی دیسائی نے مردہ حالت میں اس جانور کو ٹیکسس سٹی کے ساحل پر دیکھا اور ٹوئٹر پر پوچھا کہ یہ کیا ہے؟
گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتا ہے لیکن بھارت میں دانتوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے نے ڈاکٹرز سمیت سب کو حیران کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ بچے کے والدین اسے ڈاکٹرز کے پاس لائے تو معلوم ہوا کہ اس کے منہ میں 7 دانت موجود ہیں جن کی وجہ سے اسے دودھ پینے میں مشکل ہو رہی ہے۔
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ بالائی خلاء میں جانے والے افراد ہمیشہ بھاری بھرکم اور عجیب وضع کا لباس کیوں پہنتے ہیں؟
طیارے کا عملہ اپنے ہاتھ پیچھے کیوں رکھتا ہے؟
کراچی: کوک اسٹوڈیو نے پاکستان کی 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر سیزن 10 میں پرفارم کرنے والے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ مشترکہ پڑھا جانے والا قومی ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اگر کتا حملہ کردے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
بےوفائی کی کیا علامات ہیں؟
ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ :ﯾﺎﺭ ! ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻫﯿﮟ ﻧﺎ،ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ؟؟۔جاری ہے۔
شنگھائی:چھوٹے بچوں کے لیے ڈے کیئرسینٹر کا تو سنا تھا لیکن نئے زمانے کے نئے رنگ، اب بچوں کے ساتھ ساتھ خواتین شوہر بھی جمع کرا سکتی ہیں۔ پھراطیمنان سے شاپنگ کریں
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top