ہاتھ کو اس پوزیشن میں رکھنے کا فائدہ جانتے ہیں؟


آپ کے ہاتھ صرف روزمرہ کے کاموں کے لیے ہی مفید نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لیے بہت کچھ فراہم کرتے ہیں۔

درحقیقت یہ حیران کن طریقے سے صحت کو بہتر اور موٹاپے سے نجات بھی دلا سکتے ہیں۔

مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں ریفلیکسولوجی یا ہاتھ کے مخصوص پر دباﺅ کے فوائد کو ثابت کیا گیا ہے۔

مگر ان سب میں بہترین پوز اوپر موجود تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے جو نظام ہاضمہ اور میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے جبکہ یہ تیکنیک خون کے درجہ حرارت کو کم اور کھانے کی خواہش کو بھی کم کرتی ہے۔

اس حیرت انگیز پوز کے لیے آپ کو اپنے انگوٹھے سے ہاتھ کی تیسری انگلی یا رنگ فنگر کو تھامیں، جبکہ باقی انگلیوں کو سیدھا رکھیں۔

اور اچھی بات یہ ہے کہ اس طرح آپ کو ورزش یا فاقہ کشی کی مشکل اٹھانی نہیں پڑے گی بلکہ یہ چربی کو آسانی سے پگھلانے والی تیکنیک ہے۔

اسی طرح اگر ہتھیلی پر مساج کیا جائے اور گہری سانسیں لی جائیں تو اس سے دل متلانے، تناﺅ، ہیضہ اور قبض وغیرہ کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔

اسی طرح دونوں ہتھیلیوں کو آپس میں ملا کر رگڑا جائے تو توجہ کی صلاحیت اور دوران خون کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top