تعلیم اور صحت

بیجنگ: کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔
کراچی: اگر آپ اپنی صحت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو کمر اور کولہوں کے سائز میں تعلق اس حوالے سے آپ کو بہت کچھ بتاسکتا ہے؛ اور اس کےلیے آپ کو صرف ایک عدد پیمائشی ٹیپ کی ضرورت ہوگی۔
لندن: برطانوی ماہری نے کہا ہے کہ اگر ذیابیطس کے مریض صرف 8 ہفتوں تک روزانہ 600 کیلوریز والی غذا کھائیں تو ان کی ٹائپ ٹو ذیابیطس بہت حد تک کم ہوکر خاتمےتک پہنچ سکتی ہے۔ نیوکاسل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں لبلبہ انسولین کی مناسب مقدار پیدا نہیں کرپاتا اور یوں خون میں شکر کی مقدار بڑھنے لگتی ہے اور دیگر تمام جسمانی اعضا کو متاثر کرتی ہے۔
پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد کا تک اضافہ ہوا ہے۔ ملک بھر میں آٹھ ہزار سے زائد کیسز کا انداراج ہوا۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق یکم جنوری 2016 سے 30 جون 2017 تک پنجاب میں 3878، سندھ میں 2521، خیبرپختونخوا میں 881، بلوچستان میں 291 جبکہ اسلام آباد 503 کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔
لاہور (روزنامہ دنیا ) گو بچے کی تعلیم و تربیت کے معاملے میں ہم کو اس کی فطری خواہشات کا خیال رکھنا پڑتا ہے لیکن خود بچے، اس کے خاندان اور ملت اسلامیہ کا مفاد اس امر کا متقاضی ہے کہ اس مفاد کو اس کی خواہشات پر مقدم سمجھا جائے اور اس کی تربیت ایسے طریقے سے کی جائے کہ جو اس کی فطرت کے مطابق ہو۔ وہ تعلیم و تربیت کے بار کو مطلق محسوس نہ کرے اور ا س کی فطری زندہ دلی اور شگفتہ مزاجی میں ذرا فرق نہ آئے۔ چونکہ بچے میں اچھی چیز کو اچھا سمجھنے اور بری چیز کو ب
واشنگٹن- ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو مٹاپے سے بچنے کیلئے کھانے پینے کے اوقات مقرر کرنے چاہئیں۔ دن میں کھاتے وقت خوب چبا کر کھانا کھانا ضروری ہے۔
پشاور(این این آئی)پشاورمیں ڈینگی کے خاتمے کیلئے پنجاب سے آنے والا ڈاکٹر خود بیماری کا شکار ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مرض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صورت
20 اگست اتوار۔ مشترکہ طور پر کاروبار کرنا سود مند رہے گا۔ بعض ایسی خبریں سن سکیں گے جن سے آپ کو ذہنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مستقبل سے متعلق گھریلو امور
ہاتھ کو اس پوزیشن میں رکھنے کا فائدہ جانتے ہیں؟
کی بورڈ میں ایف 1 سے ایف 12 کیز کس کام آتی ہیں؟
سانس میں بو کیوں پیدا ہوتی ہے؟
ہاضمے کی گڑبڑ سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے
ماہرین کے مطابق کچھ جڑی بوٹیوں کے تیل میں انالجیسک (درد کو کم کرنے) یعنی سوزش کو دور رکھنے کی خصوصیات شامل ہوتی ہیں جس کے باعث درد سے تحفظ فراہم ہوتا ہے۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top