کام کے دوران سرفنگ کرنیوالے مجرم


نفسیاتی ریسرچ کے جریدے میں شائع ہونیوالی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوران ملازمت ہر شخص ہی انٹر نیٹ پر ذاتی مقاصد کیلئے کچھ نہ کچھ وقت صرف کرتا ہے لیکن چاہے وہ مختصروقت صرف کرے لیکن اس سے اس کے کیریئر کے اہداف پر زک پڑرہی ہوتی ہے۔ ماہرین نے ایک نیا لفظ ’’سائبر لوفنگ‘‘بنایا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کام کے دوران ذاتی مفاد کیلئے کمپیوٹر یا موبائل فون پر کام کرنا ۔

ماہرین نے بتایا کہ ایسے لوگ ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ اس سے خود ان کے کیریئر کو زبردست نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کام کے دوران آن لائن شاپ کا صفحہ دیکھتے ہیں، سوشل میڈیا پر جاتے ہیں تو یقینا آپ سائبر لوفنگ کے مجرم ہیں۔

 

Advertisement



loading...
loading...

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top