ڈیلی بائٹس

لداخ کی ایک نومسلم خاتون نے انتہاء پسندوں کی جانب سے گھناؤنے پروپیگنڈے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی خوشی سے اسلام قبول کیا ہے اور ان سے دوبارہ بدھ مت اختیار کرنے کا مطالبہ انتہائی ’’شرمناک‘‘ ہے۔
ذشتہ برس مسلح کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کو دبانے کے لیے حکام نے چھروں والی بندوق کا اس قدر استعمال کیا کہ چھرے اور چھروں سے زخمی آنکھیں کشمیری حالات کا تازہ حوالہ بن چکے ہیں۔ حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں چھرّوں سے زخمی ہونے والے 88 متاثرین کا ذکر ہے۔
جب سکواڈرن لیڈر ولیم گرین کامیاب مہم کے بعد اپنے نیٹ فائٹر جیٹ کے ساتھ پٹھان کوٹ کے ہوائی اڈے پر اترے تو وہ بہت اچھے موڈ میں تھے۔ لیکن جب انھیں پتہ چلا کہ ان کے ایک ساتھی برج پال سنگھ سکند واپس نہیں آئے تو پل بھر میں ان کی خوشی کافور ہو گئی۔
برطانیہ میں جنسی امور سے متعلق ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنے ساتھی کے ساتھ رہتے ہوئے مردوں کے مقابلے میں خواتین میں سیکس کے تئیں عدم دلچسپی کا د گنا خطرہ رہتا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مرد اور خواتین دونوں کی ہی جنسی امنگ میں کمی آتی ہے۔ لیکن طویل رشتوں میں خواتین اکثر و بیشتر سرد مہری اختیار کر لیتی ہیں۔
اہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ دفتر میں کام کے دوران سوشل میڈیا اور ہروقت کمپیوٹر میں ذاتی مقاصد کیلئے مصروف رہ کر کام میں اپنی مہارت ضائع کررہے ہیں
۔برٹش ایئرویز کے ایک طیارے میں شوہراور اہلیہ کے درمیان اتنی زبردست لڑائی ہوئی کہ طیارے کے عملے نے انہیں دوردور بٹھا دیا۔ان دونوں کی عمریں 20سے 30سال کے درمیان تھیں
برطانیہ میں بے گھر لوگ اب مختلف شہروں میں اڑنے والے کبوتروں کو پکڑ کرکھانے لگے ہیں۔پولیس ان دعوؤں کی تحقیقات کررہی ہے کہ اس نے کچھ اسٹال والوں کو دیکھا کہ وہ ایگزیٹر شہر میں تھیلے میں 14کبوتر پکڑے ہوئے ہیں
ایمان احمد عبدالعاطی کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام ابوظہبی کے برجیل ہسپتال میں کیا گیا ، عزیز و اقارب بھی موجود تھے ابوظہبی( روزنامہ دنیا )مصر سے تعلق رکھنے والی نصف ٹن وزنی لڑکی ایمان احمد عبدالعاطی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے برجیل ہسپتال میں اپنی 37 ویں سالگرہ منائی ۔ اماراتی اخبار کے مطابق ایمان احمد عبدالعاطی کا علاج جاری ہے اور وہ کافی حد تک تندرست بھی ہوچکی ہیں۔ سالگرہ کے موقع پر مصر سے اس کے عزیز واقارب کو بھی بلایا گ
صابن کپ کیکس ، چیز کیک اور بسکٹ کی شکل میں ہیں ، ان میں استعمال کی جانے والی خوشبو بھی میٹھی ڈش جیسی ہوتی ہے لاس ویگاس (روزنامہ دنیا ) امریکی خاتون نے انوکھے صابن متعارف کروا دئیے ۔ دیکھنے میں اتنے لذیذ کہ منہ میں پانی آجائے ، لیکن یہ میٹھی ڈشز کھانے کیلئے نہیں بلکہ نہانے کے کام.آتی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک خاتون کپ کیکس ، چیز کیک اور بسکٹس کی شکل کے صابن تیار کرتی ہیں ۔ کچھ صابن نہ صرف ڈیزرٹس کی طرح دکھتے ہیں بلکہ ان ک
بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور آتا ہو گا کہ آخر چِپس کے پیکٹوں میں ہوا کیوں بھری ہوتی ہے؟ دبئی: (ویب ڈیسک) آلو سے بنی ہوئی چپس ہر چھوٹے بڑے افراد کی پسندیدہ غذا ہے۔ تاہم ہم جب بھی چِپس کے پیکٹ کو کھولتے ہیں تو اندر سے بہت کم مقدار میں چِپس نکلتے ہیں اور زیادہ تر ہوا بھری ہوتی ہے؟ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کراچی: سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1336 ڈالر فی اونس ہونے کے باعث پیر کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان اور دیگر شہروں کی مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت گھٹ کر 52 ہزار 800اور 10گرام 45 ہزار 257 روپے رہ گئی۔ واضح
سڈنی: آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے ماہرین نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ بوٹسوانہ میں پائے جانے والے جنگلی کتے جب غول بناتے ہیں تو چھینکیں مار کر شکار پر نکلنے یا نہ نکلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جنگلی حیات کے ماہرین یہ بات پہلے سے جانتے تھے لیکن اس عمل کی وجہ سے واقف نہیں تھے۔ یہ جاننے کےلیے آسٹریلوی ماہرین نے بوٹسوانہ کے مذکورہ جنگلی کتوں کے ایسے 68 اجتماعات کا مشاہدہ جب وہ بظاہر شکار کی تیاری کررہے تھے۔ تحقیقی مجلے ’’پروسیڈنگز آ
لاہور(حکیم محمد عثمان)دودھ کو طب اسلامی میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔زمانہ قدیم میں لوگ بھیڑ بکریوں اور اونٹنی کا دودھ پیتے اور توانائی کے قدرتی اضافے سے مالا مال ہوتے تھے ۔یہ کچا پیا جاتا اور ہضم بھی کیا جاتا تھا ۔اطبا نے خاص طور پر اونٹنی کے دودھ پر بہت تحقیق کی ہے ،یہ گائے اور بھینس سے زیادہ بہتر فیٹ اور پروٹین کا مآخذ ہے لہذا اطبا انسانی طبیعت اور مزاج کے مطابق ہی اسکا دودھ پینے کی ہدایت کرتے ہیں۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اونٹنی کا دودھ پینا
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top