جرائم

سلام آباد (آن لائن) بیٹی کے ساتھ جنسی بداخلاقی کے الزام کے مقدمے کی سماعت کے دوران الزام لگانیوالی والدہ کے سچ اگلنے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی آبدیدہ ہوگئے، دوران سماعت لڑکی کی جانب سے نزیراں ملک ایڈووکیٹ جبکہ بچی کے والد مجرم جو کہ اسلام آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا کی جانب شاہد نذیر خان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
فیصل آباد: بیوی نے غیرت کے نام پر شوہر کو قتل اور آشنا خاتون کو شدید زخمی کردیا۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم عدالت نے مشال کیس بارے اہم فیصلہ سنایدیا۔ہری پور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال قتل کیس کی سماعت کے دوران 57افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق 13اپریل 2017کوشعبہ صحافت، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے مشال نامی طالبعلم کو ایک ہجوم نے تشدد کے بعد قتل کر دیا ۔مشال پر الزام تھا
23 فروری 1991۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے چھوٹے سے گاؤں کنن میں دن بھر کی مصروفیات اور گہما گہمی کے بعد زرینہ اور زونی (فرضی نام) رات کو سونے کی تیاری کر رہی تھیں، کہ اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔
لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے۔
کراچی میں جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کراچی: مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار کر کے مار ڈالا۔ واردات میں سوتیلا باپ اور بھائی بھی شامل تھے۔ پولیس کی حراست میں موجود قاتل ماں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا جبکہ سوتیلا بھائی صاف مکر گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ
وڈیو گیم خریدنے سے والدین کے انکار کے بعد ایک انجینیئرنگ کے طالبعلم نے عمارت کی دوسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے حیات نگر منڈل کے کنٹلور علاقہ میں پیش آیا۔اس طالبعلم کی شناخت ابھنئے کے طور پر کی گئی ہے
بھدوہی ضلع میں تعینات کانسٹیبل کو اس کے بیٹے نے گولی مارکر قتل کردیا۔ روح لرزانے والی یہ واردات دھومن گنج تھانہ حلقہ کے منڈیرہ علاقے کی ہے۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں نئے سائبر کرائم بل PECA-2016 کے تحت پہلی سزا سنا دی گئی، FIAسائبر کرائم سرکل NR3C لاہور نے اکتوبر 2016ءمیں ایک شخص اظہر صفدر کو KFCجیل روڈ سے موبائل فون سمیت گرفتار کیا تھا جو کہ ایک لڑکی کو اس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کررہا تھا۔
لاہور کےعلاقے یکی گیٹ میں رینجرز اور پولیس نے کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے10 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس نے یکی گیٹ اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا، اس دوران اسلحہ رکھنے کے الزام میں اور کرائے داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر10افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ننکانہ صاحب- ننکانہ صاحب فائرنگ کے ایک واقعہ میں نوبل انعام حاصل کرنے والے سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن ملک سلیم لطیف کو قتل کر دیا گیا۔گذشتہ روز جمعرات کو فائرنگ کے نتیجے میں ان کا بیٹا بھی زخمی ہوا۔ ہلاک ہونے والے ملک سلیم لطیف وکیل تھے۔فائرنگ کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ بیٹے فرحان ایڈوو کیٹ کے ساتھ موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جارہے تھے۔
شاہدرہ - شاہدرہ میں اپنی منگیتر سے ملنے اس کے گھر جانے والے نوجوان کو سسر نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں اکرام بیگ اپنی منگیتر سے ملنے اس کے گھر گیا جہاں اس کی اپنے سسر اکرم کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر سسر نے فائرنگ کر کے اپنے ہونے والے داماد کو قتل کردیا ۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرکے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی ،گلبرگ اور کورنگی عوامی کالونی سے 7 ملزمان کو گرفتار کیا ۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top