بزنس

کراچی: ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔ اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں آلودہ پانی سے فصلوں کو سیراب کرنے کا رحجان عام ہے جو کم ازکم 60 ممالک میں جاری ہے اور یہ رحجان گزشتہ تخمینوں کے مقابلے میں بھی 50 فیصد زیادہ ہے۔
کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔
گاڑی میں ٹربو چارج فور سلنڈر انجن نصب ہے جس کی گنجائش 1٫4 لیٹر اور 138 ہارس پاور ہے فرینکفرٹ ( دنیا نیوز ) سوزوکی نے اپنی تھرڈ جنریشن سوئفٹ سپورٹس کو متعارف کرا دیا ہے ۔ جرمنی میں ہونے والے فرینکفرٹ موٹر شو کے دوران سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کے اس اسپورٹس ورژن کو متعارف کرایا ۔ پہلی بار اس گاڑی کو ایک ٹربو چارج فور سلینڈر انجن دیا گیا ہے جو کہ 1.4 لیٹر 138 ہارس پاور کے ساتھ ہے ۔
رواں ماہ اگست میں ”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ ایک ایسی کہانی کا جشن منانے جا رہے ہیں جس کا دخل لاکھوں پاکستانیوں کے خون، پسینہ، آنسوﺅں اور خوابوں میں ہے۔ ستر سال گزر چکے ہیں، بحیثیت قوم تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کو تعمیر و ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے اور لاکھوں پاکستانیوں کے خوابوں کی تعبیر کی خاطر ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاﺅٹوں کو دور کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ ”داراز“ اور ”ایچ بی ایل“ زیادہ تکمیلی شراکت دار تو نہیں ہو سکتے تھے۔ وطن
سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ، پی آئی اے نے عازمین حج کا سامان ٹرمینل کی بجائے جدہ ایئرپورٹ پر اتار دیا تھا
ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا۔ استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر ترگت موسلو اولو نے بتایا کہ سیاحتی قصبے الانیہ میں اب آم پیدا کئے جائیں گے جس کے لئے پودے پاکستان سے منگوا ئے جائیں گے کیونکہ ہمارے علاقے میں اب لیموں اور مالٹوں کی پیداوار کاشت کاروں کے لیے سازگار نہیں رہی۔
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے 1257 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
پاکستان میں چین کی کمپنی زاؤٹی (Zotye) نے اپنی گاڑی زی 100 فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی کی یہ گاڑی دیکھنے میں پاکستانیوں کو کافی جانی پہچانی محسوس ہوگی جس کی وجہ اس کمپنی کے پاس سیکنڈ جنریشن آلٹو کے رائٹس ہونا ہے۔
لاہور: پنجاب کی صوبائی حکومت کمپنیوں کے منافع میں ملازمین کو بھی شامل کرنے کا قانون تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
’ہماری ٹیکسی میں سفر کریں اور مفت میں شادی کیلئے رشتے دیکھیں‘ ٹیکسی کمپنی نے پاکستانیوں کو حیران کن پیشکش کردی
دس گرام سونا 43 ہزار 628 روپے، فی اونس 1238 ڈالر کی سطح پر رہا، چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے اضافے سے 730 روپے ہوگئی:رپورٹ
ایمریٹس اور فلائی دبئی ائرلائنز آزادانہ طور پر کام کرینگی لیکن دوسرے نیٹ ورک سے فائدہ اٹھا کر اپنے آپریشنز میں اضافہ لانے کے ساتھ تیزرفتار ترقی کرینگی۔
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top