بلاگ

شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی ۔جاری ہے۔
محمد زابر سعید بدر میری بیٹی فاطمہ کا آج تیرہواں جنم دن ہے اور اسے میں سالگرہ کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ یہ بتا رہا ہوں
ہم کراچی والے بھی کیا کریں ، سرد ہوائیں ابھی کراچی تک پہنچتی ہی نہیں کہ سردی کا موسم ختم ۔خود ہی دیکھ لیں دسمبر بھی ختم ہونے کو ہے اور کراچی کا موسم ہے
رواں موسم سرماکے آغاز سے قبل حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے دعوے کئے گئے، انڈسٹریل سیکٹر کو سوئی گیس کی فراہمی تین ماہ کے لئے بند کرنے کا کہا گیا ،
محمد زابر سعید بدر....سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کی خبریں سنیں اور پڑھیں تو چچا غالب بہت یاد آئے۔ کیا خوب فرما گئے ہیں کہ ۔۔۔’’نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن۔۔
طارق معین صدیقی...گزشتہ چند ماہ کا جائزہ لیں تو سندھ کے سیاسی منظرنامے میں حیرت انگیز تبدیلیاں نظرآتی ہیں، پیپلزپارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیاست میں فعال کردار ادا کرنا شروع کردیا۔
دورِ آدم سے رشتہ ازداوج کا سلسلہ چلا آرہا ہے۔ شادی نہ صرف مرد و عورت کو ایک دوڑ میں باندھ دیتی ہے بلکہ ان کے دکھ سکھ بھی یکساں ہوجاتے ہیں۔
مونا خان...وہ پی کے 661 پر سوار ہونے والی آخری مسافر تھی۔’ بھیا! جلدی کریں میری فلائٹ میں کم وقت رہ گیا ہے‘وہ اپنا بیگ ریڈی کر کے بار بار بھیا کے کمرے کے چکر لگا رہی تھی۔
مظہر عباس....جب امریکی صدر باراک اوباما نے بدنام زمانہ ابو غریب اور گوانٹاموبے جیل بند کرنے کا وعدہ کیا تھا، اس کا پوری دُنیا میں خیرمقدم ہوا۔ وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوتے تو امریکا ایک مثبت تاثر بنتا اور وہ صدارت ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے کرتے ہوئے وہ ایک تاریخ مرتب کر سکتے تھے۔
محمد زابر سعید بدر.....حکومت پنجاب نے کئی برس کی پابندی کے بعد بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے ۔فروری میں زندہ دلان لاہور اپنی بھرپور روایات کے ساتھ بسنت منائیں گے۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا حکومت نے اس فیصلے کے سماجی اور سیاسی مضمرات پر غور کر لیا ہے۔
محمد زابر سعید بدر...دنیا بھر میں خواتین کو جن مشکلات کا سامنا ہے اور ان کے حقوق کی جس انداز میں خلاف ورزی ہو رہی ہے اس سے انکار ممکن نہیں،اقوام متحدہ کی مختلف عالمی کانفرنسوں میں خواتین کے مسائل کے حل، ترقی کی دوڑ میں ان کیلئے مواقع پیدا کرنے اور خاص طور پر تشدد کے بڑھتے ہوئے جس رجحان کا انہیں سامنا ہے
محمد زابر سعید بدر....چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے چند روز پہلے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سول اور ملٹری بیوروکریسی پاکستان کے موجودہ حا لات کی ذمہ دار ہے، ان کا اشارہ پاکستان میں سول ملٹری تعلقات کے اتار چڑھاؤ کی طرف تھا، لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ حالات اب بہتری کی طرف گامزن لگ رہے ہیں اور اللہ پاک سے امید اچھی ہی رکھنی چاہیے،یہ ویسے بھی ہمارے ایمان کا کا حصہ ہے کہ اس کی رحمت سے کبھی بھی ناامید نہیں ہونا چاہیے۔
مظہر عباس..... پیپلزپارٹی کو تمام تر مثبت و منفی تنقید سے قطع نظر اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہئے کہ وہ سیاست کو ڈرائنگ رومز سے نکال کر عوام میں لے آئی اور تمام تر مشکلات کے باوجود زندہ بھی رکھا ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی آج 30نومبر کو اپنی گولڈن جوبلی مکمل کر لے گی
مزید خبریں

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top