20 ستمبر 2017 18:45
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توہین عدالت کیس میں عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے اور انہیں 25 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔
  • معروف سافٹ وئیر ’’ان پیج‘‘ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہتھیار نکلا۔۔پاکستان کی جاسوسی کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف اردو سافٹ ویئر ان پیج کے ذریعے بھارتی ایجنسیاں پاکستانی صارفین کا ڈیٹا چرا رہی ہیں جبکہ اسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے
  • آئی فون میں چہرہ شناخت کرنے کا آپشن اسٹیج پر ناکام کیلیفورنیا: ایپل کمپنی کی جانب سے منگل کو آئی فون ایکس کی لانچنگ کے دوران اس کا فیس آئی ڈی فیچر بار بار کوشش کے باوجود بھی نہ کھل سکا جسے دنیا بھر میں رپورٹ کیا گیا۔ اب ایپل نے اس واقعے کی وضاحت کرتے ہوئے فیس آئی ڈی میں ناکامی کی ذمے داری اپنے ایک اسٹاف رکن کو ٹھہرایا ہے جس نے فون کو درست انداز میں پیش نہیں کیا اور جلد بازی کی۔ واضح
  • چار چیزیں جو سمارٹ فونز آپ کے بارے میں اکھٹے کرتے ہیں آئی او ایس فون ہو یا اینڈرائیڈ ، ڈیوائسز اس بات کا ریکارڈ رکھتی ہیں کہ فون کا مالک دن میں کس وقت کس مقام پر موجود تھا آپ کا فون ان تمام سرگرمیوں کا منظم ریکارڈ اپنے اندر جمع کرتا ہے جو آپ دن بھر کرتے ہیں اور آپ کو ہوسکتا ہے کہ اس کا علم بھی نہ ہو ۔ آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہوں یا آئی او ایس، یہ ڈیوائسز دیکھتی رہتی ہیں کہ ان کے مالک
  • نئے آئی فون کے نئے فیچرز امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون ایکس، 8 اور 8s متعارف کردیے ہیں۔ آئی فون کے نئے ماڈلز کے حوالے سے چے مگوئیاں گزشتہ روز اس وقت اپنے اختتام کو پہنچیں جب ایپل نے ایک تقریب میں اپنی نئی ڈیوائسز دنیا کے سامنے پیش کر دیں۔

سلمان سے جھگڑے کی وجہ سے میری زندگی برباد ہوئی، ویویک اوبرائے
ممبئی: بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے نے 2003 میں ایشوریا رائے کی وجہ سے سلمان خان سے ہونے والی لڑائی کا محاذ ایک بار پھر کھول دیا ہے۔ سلمان خان اور ایشوریا رائے کے معاشقے میں ویویک اوبرائے کی انٹری کے باعث دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی اور 2003 میں اداکار ویویک اوبرائے نے پریس کانفرنس میں سلمان خان پر ڈرانے دھمکانے کے الزامات عائد کیے تھے۔
چین میں سڑک کے بیچ مشہور 'نیل ہاؤس' بالآخر گرادیا گیا
چین میں "نیل ہاؤس" کے نام سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گھر کے مالک کو بھاری معاوضہ دینے کے بعد اسے منہدم کر دیا گیا ہے۔ شنگھائی کی مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ موجود گھر نے دنیا بھر میں اس وقت مقبولیت حاصل کی جب گھر کے مالک نے اسے سرکاری تحویل میں دینے سے صاف انکار کردیا تھا۔ مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ اس گھر کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ حادثات کی وجہ بھی بن رہا تھا۔

Advertisement

Follow Us

Advertisement

Advertisement

ڈیلی نیوز پاکستان

ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو ہر اھم خبر بروقت ملے خبر سیاست سے متعلق ہو یا معیشت سے ملکی ہو یا غیر ملکی یا بین الاقوامی معیشت کے عنوان سے ہو یا معاشرت کے کھیل کی خبریں ہوں یا عوامی مسائل کی الجھنیں ہم آپکے سامنے پیش کرتے ہیں ہر ضروری اور غیر معمولی نیوز اپڈیٹس تجزیے تبصرے مکالمے مباحثے بلاگز مضامین مقالات بروقت برموقع برمحل
Top